1 اکتوبر، 2018، 9:34 AM

حماس کا مقابلہ کرنے کی اسرائیل میں ہمت نہیں

حماس کا مقابلہ کرنے کی اسرائیل میں ہمت نہیں

اسرائیل وزیر تعلیم نے اسرائیلی حکومت کی ناتوانی کا اعتراف کرتے ہوئے کہا ہے کہ حماس کا مقابلہ کرنے کی اسرائیل میں ہمت نہیں ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے فلسطینی طلاع رسانی سینٹر کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ اسرائیل وزیر تعلیم نفتالی  بنت نے اسرائیلی حکومت کی ناتوانی کا اعتراف کرتے ہوئے کہا ہے کہ حماس کا مقابلہ کرنے کی اسرائیل میں ہمت نہیں ہے۔ اس نے کہا کہ غزہ کی سرحد پر جو کچھ رونما ہورہا ہے اس کے پیچھے اسرائیلی وزير جنگ لیبر من کا ہاتھ ہے۔ نفتالی بنت نے کہا کہ  غزہ کے پڑوس میں یہودی بستیوں کی نسبت لیبر من   کی کوئی توجہ نہیں۔

News ID 1884414

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha